the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی پولیس نے عامر خان اور شاہ رخ خان کی سیکیورٹی کم کر دی ہے،بھارت میں بڑھتی عدم برداشت پر بیان دینے کے بعد دونوں سپر اسٹارز کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی تھی۔
پہلے عامر خان کو سیاحتی سفیر کےعہدےسے ہٹایا اور اب بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی بھی سیکیورٹی کم کر دی گئی۔
ممبئی پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں سپر اسٹارز کوبھارت میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت سے متعلق بیان دینے کے بعد دھمکیاں مل رہی تھیں جس کی وجہ سے ان کی



سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا تھا ۔ممبئی پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکاروں کو بلاضرورت وی آئی پیزکی سیکیورٹی پرتعینات کر کے ضائع کیا جار ہا ہے۔

پہلے کےمقابلے میں اب شاہ رخ خان اورعامر خان کو اضافی سیکیورٹی حصارکی ضرورت نہیں، اس لئے پروٹوکول اور اسلحے سے لیس گاڑیوں کو واپس بلا لیا گیا ہے،اب سرکاری طور پر عامر اورشاہ رخ کی حفاظت کے لئےرف دو مسلح کانسٹیبل دو شفٹوں میں تعینات ہوں گے۔
ممبئی پولیس نے راج کمارہیرانی،وندو ونودچوپڑا،فرح خان سمیت 23 بالی وڈ اسٹارز کی سیکیورٹی بھی کم کر دی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.